(یو این آئی) یہاں کی جیل میں پہرے داروں کی آنکھوں میں مرچیں جھونک کر چھ قیدی فرار ہوگئے جس کی وجہ سے چار سب انسپکٹروں سمیت گیارہ پولیس والے معطل کردیئے گئے ہیں۔
right;">سپرنٹنڈنٹ آف پولیس والوں کو فرض سے لاپرواہی کی وجہ سے معطل کئے جانے کے بعد معاملہ کہ انکوائری ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو سونپ دی گئی ہے۔
ملزم پولیس والوں کے خلاف کیس بھی درج کرلیا گیا۔